ادبLiteratureکلاسیکی ادب2024

اردو غزل میں تصوف کی روایت: ایک تنقیدی مطالعہ

The Sufi Tradition in Urdu Ghazal: A Critical Study

42 صفحات37 ڈاؤن لوڈمجلۂ تحقیق، جلد 18، شمارہ 2

خلاصہ

زیرِ نظر مقالے میں اردو غزل کی اُس روایت کا جائزہ لیا گیا ہے جو تصوف سے براہِ راست فیض یاب ہوئی۔ مطالعے میں یہ دکھایا گیا ہے کہ صوفیانہ اصطلاحات غزل میں داخل ہو کر محض مذہبی مفہوم تک محدود نہیں رہتیں، بلکہ ایک وسیع تر جمالیاتی نظام تشکیل دیتی ہیں۔ مقالے کا بنیادی استدلال یہ ہے کہ تصوف اور غزل کا رشتہ اثر پذیری کا نہیں بلکہ باہمی تشکیل کا ہے۔

کلیدی الفاظ