سماجSocietyلسانیات2025

اردو املا کی معیاربندی: مسائل اور امکانات

Standardisation of Urdu Orthography: Problems and Prospects

38 صفحات96 ڈاؤن لوڈلسانی مطالعات، جلد 9

خلاصہ

اردو املا میں یکسانیت کا فقدان تعلیمی اور اشاعتی دونوں سطحوں پر ایک سنجیدہ مسئلہ ہے۔ اس مقالے میں رائج املائی اختلافات کا تجزیہ کیا گیا ہے اور ان کی لسانی و تاریخی وجوہات بیان کی گئی ہیں۔ آخر میں ایک قابلِ عمل تجویز پیش کی گئی ہے جو معیاربندی کو جبر کے بجائے اتفاقِ رائے کے ذریعے ممکن بناتی ہے۔

کلیدی الفاظ