پروفیسر یاسر اقبال
Prof. Yasir Iqbal
اسسٹنٹ پروفیسر اُردو، محقق موسیقی، گائیک، اسلام آباد ماڈل کالج برائے طلباء جی ٹین فور
پروفیسر یاسر اقبال تعلیم اور تحقیق کے میدان میں ایک معتبر اور ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں اور پی ایچ ڈی سکالر ہیں۔۔ آپ اسلام آباد ماڈل کالج برائے طلبا جی ٹین فور اسلام اباد کے شعبۂ اردو سے بطور استاد وابستہ ہیں جہاں آپ نہ صرف تدریسی فرائض احسن طریقے سے انجام دے رہے ہیں بلکہ طلبہ میں ادبی ذوق اور شعور بیدار کرنے میں بھی نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں۔ آپ نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے اردو میں ایم فل کیا اور " غزل گائیکی کے اسالیب" کے عنوان سے تحقیق کی جو کہ علمی، ادبی و ثقافتی حلقوں میں بہت مقبول ہوئی۔ آپ گاہے بگاہے مختلف ادبی و علمی تقاریب و کانفرنسز میں بطور محقق و مقرر شرکت کرتے رہتے ہیں۔ تدریس کے ساتھ ساتھ پروفیسر یاسر اقبال کا بنیادی شناختی اور تحقیقی حوالہ ادب اور موسیقی کا باہمی ربط ہے۔ آپ کلاسیکی موسیقی، بالخصوص غزل گائیکی سے گہرا تعلق اور فنی بصیرت رکھتے ہیں۔ موسیقی کے رموز و اوقاف اور اس کی باریکیوں سے آگاہی کے باعث آپ نے ایک ممتاز محقق کی حیثیت سے فنِ موسیقی پر متعدد جامع اور فکر انگیز مقالے قلم بند کیے ہیں۔
موسیقی کے حوالے سے مضامین
Articles related to Music
موسیقی ، راگوں کی مبادیات اور ان کے سماجی منظر نامے کے حوالے سے پروفیسر یاسر اقبال کے تحریر کردہ مضامین۔
مضمون
بر صغیر کی موسیقی میں عوامی موسیقی کا چلن
ایک روزن
کھولیےمضمون
سر ، لفظ اور تال
ایک روزن
کھولیےمضمون
موسیقی اور شاعری کے باہمی روابط
ایک روزن
کھولیےمضمون
کلاسیکی موسیقی: راگ درباری اور اس کا بصری تصور
ایک روزن
کھولیےمضمون
لوک موسیقی اور منصور علی ملنگی کا فن
ایک روزن
کھولیےمضمون
مہدی حسن ، دنیائے موسیقی کا اَن مٹ نقش
ایک روزن
کھولیےمضمون
برصغیر میں مبادیاتِ موسیقی میں انقلابات
ایک روزن
کھولیےمضمون
ہندوستانی اور ایرانی موسیقی کا امتزاج : امیر خسرو
ایک روزن
کھولیےمضمون
شاہد احمد دہلوی، فنِ موسیقی اور مضامینِ موسیقی
ایک روزن
کھولیےمضمون
برصغیر کی موسیقی:دُھر پَد سے غزل تک
ایک روزن
کھولیےمضمون
کشمیری کلاسیکی موسیقی : ایک تعارف
دانش
کھولیے