سندس ہاشمی
Sundus Hashmi
مدیر، اسم — ادارۂ ادب، سماج و موسیقی
اسم کی مدیر۔ اردو نثر، تانیثی مطالعات اور معاصر ادبی تنقید ان کی دلچسپی کے میدان ہیں۔ ادارے میں موصولہ تحریروں کی ادارتی پڑھت، متن کی تیاری اور معیار کی جانچ ان کی نگرانی میں ہوتی ہے۔ ان کا اصرار ہے کہ ہر تحریر اپنی زبان میں پوری اترے — موضوع جتنا بھی سنجیدہ ہو، اسلوب قاری سے کٹا ہوا نہ ہو۔
ابھی کوئی شائع شدہ کام موجود نہیں۔
سندس ہاشمی کا شائع شدہ کام یہاں دکھایا جائے گا۔